*میو کینسر کیئر اسپتال مناواں کو واپس محکمہ صحت و آبادی کے حوالے کر دیا گیا*

پنجاب حکومت کا ایک شاندار فیصلہ ، مناواں ،جلو اور اسکے اطراف کے علاقے والوں کی سنی گئی۔میو کینسر کیئر اسپتال مناواں کو واپس محکمہ صحت و آبادی کے حوالے کر دیا گیا ہے۔میو کینسر کیئر اسپتال مناواں کو دوبارہ تحصیل ہیڈکوارٹرز اسپتال مناواں ڈکلیئر کر دیا گیا۔یہ فیصلہ صوبائی کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا تھا، باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے

جواب دیں

Back to top button