حکومت پنجاب نے تین افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو لیہ محمد شاہد کو تبدیل کردیا گیا ہے۔انھیں ڈپٹی سیکرٹری زراعت ساوتھ پنجاب تعینات کیا گیا ہے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ننکانہ صاحب رائے ذوالفقار علی کو تبدیل کرکے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو لیہ تعینات کردیا گیا ہے۔ماہین فاطمہ کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ننکانہ صاحب تعینات کردیا گیا ہے۔
Read Next
14 گھنٹے ago
*وزیراعلیٰ پنجاب کلائمیٹ لیڈر شپ ڈویلپمنٹ انٹرن شپ پروگرام کاآغاز*
2 دن ago
مریم نواز شریف کا لاہور میں ڈور پھرنے سے پولیس اہلکارکے زخمی ہونے کا نوٹس، پتنگ بازی پر پابندی یقینی بنانے کا حکم
3 دن ago
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق 49 سہولت بازاروں میں اشیائے خوردونوش کی سستے داموں فروخت جاری،ترجمان
4 دن ago
پنجاب کا پہلا آرٹی فیشل انٹیلی جنس روڈ میپ تیار،وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے منظوری دے دی
5 دن ago






