مزمل حسین ہالیپوٹو ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی تعینات،نوٹیفکیشن جاری

حکومت سندھ نے سیکرٹری سوشل پروٹیکشن ڈیپارٹمنٹ سندھ

مزمل حسین ہالیپوٹو کو ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی تعینات کر دیا ہے۔چیف سیکرٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button