میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی کراچی پیکیج کی درخواست پر وفاق کے فنڈڈ پروجیکٹ کی تفصیل میئر کراچی سے طلب کر لی گئیں ۔پلاننگ ڈویژن اور فنانس ڈیپارٹمنٹ حکومت پاکستان سے ملنے والے تفصیل کا جواب میئر کراچی سے مانگ لیا گیا ہے۔گورنر سیکرٹریٹ سندھ نے میئر کراچی کو باقاعدہ مراسلہ کے ذریعے آگاہ کر دیا ہے۔واضع رہے کہ میئر کراچی بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے گورنر سندھ کے توسط سے وفاقی حکومت سےکراچی ڈویلپمنٹ پیکج کے لئے 100 ارب روپے کا مطالبہ کیا تھا۔
Read Next
22 گھنٹے ago
*وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پالیسی بورڈ کا اجلاس*
22 گھنٹے ago
کراچی سندھ حکومت کا قبضہ مافیا کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، زیرو ٹالرنس پالیسی کا اعلان
22 گھنٹے ago
وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کراچی پریس کلب میں سہون ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کے احتجاجی کیمپ پہنچ گئے
2 دن ago
جے پی ایم سی میں فائر ڈرل ورکشاپ کامیابی سے منعقد،وزیر بلدیات، میئر کراچی کی بھی شرکت
2 دن ago





