ایل ڈی اے نے چار ڈائریکٹرزکے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری،کاشف مشتاق اعوان، رافیعہ نذیر،سرمد ضمیر،عبدالواحد شامل

ایل ڈی اے نے چار افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ڈائریکٹر ایڈمن کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کاشف مشتاق اعوان ڈائریکٹر ہاؤسنگ-I،ون کوڈائریکٹر انوائرمنٹل کنٹرول تعینات کیا گیا ہے۔ رفیعہ نذیر، ڈائریکٹر ریکارڈ مینجمنٹ کوبطور ڈائریکٹر ہاؤسنگ-II، LDA تعینات کردیا گیا ہے۔سرمد ضمیر خان ڈائریکٹر ہاؤسنگ تھری کو ڈائریکٹر ہاؤسنگ ون، عبدالواحد جو ڈائریکٹوریٹ آف ایڈمنسٹریشن، ایل ڈی اے میں پوسٹنگ کے منتظر تھے کوڈائریکٹر ریکارڈ مینجمنٹ، ایل ڈی اے تعینات کیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button