میونسپل آفیسر ریگولیشنز فیصل آباد ظفر عباس ظفر کو لوکل گورنمنٹ بورڈ رپورٹ کرنے کے احکامات،نوٹیفکیشن

محکمہ بلدیات پنجاب نے میونسپل آفیسر ریگولیشنز فیصل آباد ظفر عباس ظفر کو بورڈ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔سیکرٹری بلدیات شکیل احمد میاں کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق لوکل گورنمنٹ سروس کے گریڈ19 کے ظفر عباس ظفر جو چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن فیصل آباد بھی تعینات رہے اس وقت میونسپل آفیسر ریگولیشنز کی ذمہ داریاں سرانجام دے رہے تھے کو فوری طور پر لوکل گورنمنٹ بورڈ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی۔

جواب دیں

Back to top button