پرائس کنٹرول اینڈ کماڈٹیز مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ میں سٹریس مینجمنٹ پر سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ ترجمان پرائس کنٹرول اینڈ کماڈٹیز مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے کہاکہ حکومت پنجاب افسران و اہلکاران میں ذہنی تناؤ کم کرنے کیلئے ہرممکن اقدامات کر رہی ہے اور سٹریس مینجمنٹ سیشن کا مقصد سرکاری اداروں میں کام کرنے والے افراد میں بڑھتے ہوئے ذہنی تناؤ کی روک تھام ہے۔ ذہنی تناؤ بلڈپریشر، ہارٹ اٹیک اور فالج جیسے خطرناک امراض کا سبب بن رہا ہے، مشاورتی سیشن میں افسران و اہلکاران کو موٹی ویشنل سپیکرز نے سٹریس کو کنٹرول کرنے کے مختلف طریقوں سے آگاہ کیا جن پر عمل کرکے ذہنی ناؤ کو کسی حد تک کم کرنا ممکن ہوگا۔
Read Next
7 دن ago
فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن کے ذیلی اداروں کی کارکردگی مزید موثر بنانے کے لئے قوانین میں اہم ترامیم کی جارہی ہیں، ڈاکٹر کرن خورشید
2 ہفتے ago
پنجاب ایگریکلچر مارکیٹنگ ریگولیٹری اتھارٹی نے کاہنہ کاچھا،ملتان اور فیصل آباد میں "منڈی مارٹ” کے فلیگ شپ منصوبے کا باقاعدہ آغاز کر دیا
2 ہفتے ago
جدید ٹیسٹنگ لیبارٹریوں کے ذریعے ملاوٹ شدہ اشیائے خور و نوش کی فوری نشاندہی ممکن ہو گئی- ڈاکٹر کرن خورشید
4 ہفتے ago
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر لاہور کی سبزی و پھل منڈیوں میں خصوصی صفائی مہم کا آغاز
4 ہفتے ago
سیکیورٹیز اینڈ پرائس کنٹرول قانون میں ترمیم کے تحت اپیل کمیٹی کی تشکیلِ نو کی جارہی ہے-سلمی بٹ
Related Articles
پنجاب فوڈ اتھارٹی تقرروتبادلے،سید اسد رضا ایڈیشنل ڈی جی ہیڈکوارٹر،راو پرویز ایڈیشنل ڈی جی ٹیکنیکل،ضمیر احمد ایڈیشنل ڈی جی لائسنسنگ تعینات
4 ہفتے ago
بادامی منڈی کے توسیعی و بحالی منصوبے کے لئے 27 کروڑ 60 لاکھ روپے کے فنڈز جاری کر دیئے گئے،ڈاکٹر کرن خورشید
اگست 12, 2026
فیصل آباد کی ہول سیل مارکیٹ کے نرخوں کی بنیاد پر پنجاب کے باقی اضلاع میں دالوں کی قیمتیں مقرر کی جائیں گی-ڈاکٹر کرن خورشید
اگست 6, 2026
پنجاب میں گندم کی نئی ریلیز پرائس 3,800 روپے فی 40 کلو گرام مقرر،روٹی 15 روپے میں ملے گی،نوٹیفکیشن
اگست 5, 2026
