تمام لیز ہولڈرز، دکانداروں اور کیبن ہولڈرز کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ 01 جولائی 2021ء سے نافذ نئی لیز و کرایہ شرحوں کے تحت اپنے بقایا جات 15 دن کے اندر کارپوریشن کے بینک اکاؤنٹ میں جمع کرائیں۔مقررہ مدت کے بعد عدم ادائیگی کی صورت میں انہیں غیر قانونی قابض تصور کرتے ہوئے فوری قانونی کارروائی کی جائے گی۔
*یہ نوٹس کارپوریشن کی ملکیتی زمینات، دکانوں، پلازوں، کیبن ہولڈرز کے لئے آخری انتباہ ہے*






