وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ہفتہ کے روز صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے گنجان آباد علاقے پشین بس اسٹاپ کا اچانک دورہ کیا اور علاقے میں صفائی، ٹریفک کے مسائل اور تجاوزات کے حوالے سے تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے کمشنر کوئٹہ ڈویژن کو ہدایت کی کہ عوامی شکایات کے فوری ازالے کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں اور تمام متعلقہ محکمے اپنی ذمہ داریاں مؤثر انداز میں ادا کریں میونسپل سروسز کو بہتر بنایا جائے اور عوام کے لئے آسانیاں پیدا کی جائیں انہوں نے کہا کہ شہریوں کو درپیش مسائل کا حل ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنایا جائے گا وزیر اعلیٰ نے ہدایت کی کہ انتظامیہ عوام کے ساتھ قریبی رابطہ رکھے تاکہ مسائل ان کی دہلیز پر حل ہوں۔
Read Next
2 دن ago
*بلوچستان رورل ڈویلپمنٹ اکیڈمی میں مصنوعی ذہانت سے متعلق دس روزہ تربیتی پروگرام اختتام پذیر*
1 ہفتہ ago
ڈائریکٹر جنرل محکمہ بلدیات و دیہی ترقی بلوچستان عزت نذر کی زیرِ صدارت یونیسیف کی درخواست پر اہم اجلاس
ستمبر 28, 2026
صوبے کا بنیادی مسئلہ پسماندگی نہیں بلکہ غلط بیانیہ ہے،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
ستمبر 13, 2026
سیکرٹری بلدیات و دیہی ترقی بلوچستان عبدالروف بلوچ کی زیر صدارت اجلاس،بلوچستان لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2010ء میں ضروری ترامیم دیگر امور کا جائزہ
ستمبر 9, 2026
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت کوئٹہ ڈویلپمنٹ پیکج کے حوالے سے اہم اجلاس
Related Articles
ڈپٹی کمشنر دکی فضل الرحمن کبدانی کی ہدایت پر دکی بازار میں تجاوزات کے خلاف کارروائی،ریڑھیاں مختص مقام پر منتقل
اگست 13, 2026
کمشنر کوئٹہ ڈویژن کی ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن سے مذاکرات، دھرنا مؤخر اور او پی ڈیز کی بحالی کا اعلان
جولائی 15, 2026
