پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025ء *اردو ترجمہ*

پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025ء اردو ترجمہ عام لوگوں کی رہنمائی کے لئے عام فہم زبان میں جاری کیا جا رہا ہے۔

بلدیاتی امیدواروں کے لئے نئے ایکٹ کو سمجھنے میں سود مند ہوگا۔پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025ء کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری ہو چکا ہے۔

جو سٹینڈنگ کمیٹی کی سفارشات پر پنجاب اسمبلی نے منظور کیا۔

جواب دیں

Back to top button