ایل ڈبلیو ایم سی کی جانب سے سالانہ رائیونڈ تبلیغی اجتماع کے دوسرے مرحلے کے موقع پر بہترین صفائی انتظامات کا سلسلہ جاری ہے۔سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی بابر صاحب دین کی ہدایت پر 140 سے زائد ورکرز، 25 گاڑیاں تبلیغی اجتماع کے صفائی انتظامات پر مامور ہیں جبکہ اجتماع کے دوران 5 واٹر باؤذرذ اجتماع گاہ کے گرد پانی کے چھڑکاؤ کو یقینی بنا رہے ہیں۔دھول اور مٹی سے پاک ماحول کے لیے پنڈال کےاطراف وقفے وقفے سےواٹر سپرنکلنگ بھی کی جا رہی ہے۔رائیونڈ حویلی اور پنڈال کے گرد مینوئل سویپنگ اور ویسٹ پکنگ کیلئے ورکرز تینوں شفٹوں میں تعینات ہیں اور رائیونڈ پنڈال جانے والے راستوں پر مکینیکل سویپنگ، اور واشنگ کا عمل بھی جاری ہے۔ ایل ڈبلیو ایم سی ہر سال کی طرح اس سال بھی اجتماع پر آنے والے زائرین کیلئے صفائی کی بہترین سہولیات فراہم کر رہی ہے۔رائیونڈ اجتماع کا دوسرا مرحلہ مکمل ہونے تک افسران اور ورکرز تینوں شفٹوں میں ورکنگ پر مامور رہیں گے۔شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔
Read Next
2 دن ago
روڈا کی غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف کارروائی، حسنین سٹی،بسم اللہ ہاؤسنگ گارڈن،عدیل،عظیم، متین گارڈن خرم ٹاؤن الحق گارڈن، حسن بلاک،سمارٹ ہومز کے دفاتر سیل
2 دن ago
لاہور،عوامی مقامات، بس اسٹاپس اور مین شاہراہوں پر پان تھوکنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
3 دن ago
*ٹاون ہال لاہور۔ "محفوظ بسنت” شہریوں کے تحفظ کے لیے موٹرسائیکلز پر سیفٹی راڈز لگانے کی مہم عروج پر۔*
3 دن ago
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹی20سیریز،قذافی اسٹیڈیم کی صفائی دھلائی مکمل،زیرو ویسٹ زون قرار دے دیا گیا
5 دن ago






