سائنس ہماری بھلائی کے ساتھ ہماری تباہی کی بھی زمہ دار ھے۔ سائنس سے اندھا دھند عشق نہ فرمائیں::=ڈاکٹر محمد یونس زاہد

گلوبل وارمنگ سے Evaporation زیادہ ھو گی۔ طوفانی بارشیں ، Hurricane (Rotating , Wind Storms)

اور Droughts آئیں گے ۔ Environmental Sustainability اور نتیجتاً Climatic Sustainability ختم ھو جائے گی ۔ سب سے زیادہ فلورا (پودے) متاثر ھونگے کیونکہ انکی پیدائش و گروتھ Sustainable اور Compatible ماحول سے جڑی ھوئی ھے۔

پہلے ھمارے دریا Perennial (سارا سال چلنے والے) تھے اب گلیشیر نہ ھونے کی وجہ سے یہ Non-perennial ھوتے جا رہے ہیں ۔ فصلوں کے لئے صرف طوفانی پانی دستیاب نہیں ھو گا جو ان کو تباہ کرے گا اور اسکے بعد Droughts سے زمین بھی بنجر ھو جائے گی ۔

ھم واٹر مینجمنٹ سے ھی بچ پائیں گے ۔ جگہ جگہ Rain Harvesting کریں ، پانی کو ضائع نہ کریں ، Recycling کی عادت اپنائیں ، ایگریکلچر سیکٹر میں Adaptation Regime اپنائیں ۔

سائنس ھماری بھلائی کے ساتھ ساتھ ھماری تباہی کی بھی زمہ دار ھے۔ سائنس سے اندھا دھند عشق نہ فرمائیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button