حکومت آزاد جموں و کشمیر کے سروسز ڈیپارٹمنٹ نے ڈپٹی کمشنر ضلع میر پوریاسر ریاض کو او ایس ڈی بنا دیا ہے۔تقرر و تبادلوں پر پابندی میں نرمی کرتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹر ایم ڈی ایچ اے ساجد اسلم کی ڈپٹی کمشنر میر پور تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
Read Next
1 ہفتہ ago
آزادجموں و کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) غلام مصطفی مغل کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاسں
2 ہفتے ago
حکومت آزاد کشمیر نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم قراردے دیا
2 ہفتے ago
الیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیر نے انتخابات کیلئے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز ریٹرننگ آفیسرز اور اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسرز تعینات کر دیئے
2 ہفتے ago
انتخابی شیڈول کے اعلان کے بعد آزاد کشمیر حکومت کے اختیارات محدود
2 ہفتے ago





