کمشنر کوئٹہ ڈویژن/ ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمٰی کوئٹہ محمد حمزہ شفقات کے احکامات پر میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کے انسدادِ تجاوزات سیل انچارج (زون2) محمد اورنگزیب کے سربراہی میں جوائنٹ روڈ پر سڑک اور فٹ پاتھوں پر قائم تجاوزات کو ہٹایا جبکہ ٹریفک کی روانی میں خلل بننے والے سڑک پر موجود ریڑھیوں کو انکے کے لئے متعین کردہ مقام پر منتقل کیا گیا اور سڑک پر قائم منی پٹرول پمپوں کے خلاف بھی کارروائی کی گئی، مزید برآں سبزل روڈ پر فٹ پاتھوں پر قائم تھڑوں کو مسمار کیا گیا اور دوکانداروں کو غیر قانونی طور پر تھڑے قائم کرنے اور دوکان کی حدود سے آگے سامان رکھنے کے بابے وارننگ بھی جاری کی گئی ۔
Read Next
22 گھنٹے ago
کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ کی زیر صدارت چمن ماسٹر پلان پر عملدرآمد کے حوالے سے جائزہ اجلاس
4 دن ago
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی رہنماؤں کی ملاقات
1 ہفتہ ago
وزیر اعلیٰ بلوچستان کے مشیر بلدیات نوابزادہ امیر حمزہ زہری کی زیر صدارت اجلاس،گرانٹ اِن ایڈ مالی سال 2024-25 کے ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ
1 ہفتہ ago
کوئٹہ ڈیویلپمنٹ پیکیج کے تحت ترقیاتی منصوبے لوگوں کی معیار زندگی بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کررہے ہیں،چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان
1 ہفتہ ago
نوجوان پاکستان کا مضبوط ترین اثاثہ ہیں بلوچستان اور پاکستان محنتی اور باصلاحیت نوجوانوں کے منتظر ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
Related Articles
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے خضدار اور گرد و نواح کے علاقوں سے تعلق رکھنے والے قبائلی عمائدین نے ملاقات
2 ہفتے ago
حکومت سیاسی ہم آہنگی، ترقیاتی تسلسل اور عوامی مفاد کے ایجنڈے پر ثابت قدمی سے آگے بڑھ رہی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
2 ہفتے ago
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی ہدایات پر“اصلاحات کمیٹی برائے بلدیاتی نظام”کا پہلا اجلاس
3 ہفتے ago



