”عام آدمی کے لئے خاص سواری ”وزیراعلی مریم نواز شریف کی کاوش رنگ لے آئی ۔شنگھائی سی پورٹ سے مزید 100 جدید ترین الیکٹرک بسیں شپ پر پاکستان روانہ ہو گئیں۔پنجاب کے شہریوں کے لئے 100 مزید الیکٹرک بسیں چند ہفتوں میں پہنچ جائیں گی ۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے کہا کہ پنجاب کے ہر ضلع میں دسمبر تک جدید ترین الیکٹرک بسیں چل رہی ہوں گی۔جدید ترین الیکٹرک بس کا کرایہ صرف 20 روپے ہوگا۔پنجاب کے شہریوں کے لیے الیکٹرک بسیں سی سی ٹی وی سسٹم ہوںگی تاکہ خواتین کو پریشان کرنے کا سدباب ہوسکے ۔الیکٹرک بس میں ایئر کنڈیشنڈ اور اندرونی موسم کنٹرول کی سہولت مو جود ہو گی۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے کہا کہ مسافروں کے لئے آرام دہ بسیں جلد ان شاءاللہ ہر ضلع میں موجود ہوں گی۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے خود پنجاب کے عوام کو ایکس میسج کرکے خوشخبری سنا دی۔
Read Next
4 گھنٹے ago
*وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم کے ڈیزائن کی منظوری دے دی*
1 دن ago
*حکومت پنجاب نے2027 پتنگ بازی کیلئے نئے قواعدو ضوابط کا اعلان کر دیا*
1 دن ago
*وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پاکستان کے پہلے رحمت کارڈ پروگرام کا ڈیجیٹل افتتاح کر دیا*
1 دن ago
پنجاب تقرروتبادلے،نادیہ شفیق ممبر پی اینڈ ڈی بورڈ،عبدالجبار ایڈیشنل کمشنر ریونیو لاہور تعینات
2 دن ago
*وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کچہ ایریا میں 23ارب روپے کے تاریخی ڈویلپمنٹ پراجیکٹس کا اعلان*
Related Articles
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے اکیڈمی ایوارڈ (آسکر)یافتہ پاکستانی نژاد فلمساز،جرنلسٹ شرمین عبید چنائے کی ملاقات
3 دن ago
لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام کی سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس،فیز ٹو میں 8780 میں سے 6332 گلیاں، سڑکیں مکمل،بریفنگ
4 دن ago



