ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی ہدایت پر ایل ڈی اے سٹیزن فیسلیٹیشن سنٹر کے رمضان المبارک میں نئے اوقات کار کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ڈائریکٹر ایڈمن ایل ڈی اے نے رمضان المبارک کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔سٹیزن فیسلیٹیشن سنٹر کے رمضان المبارک میں اوقات کار پیر سے جمعہ صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک ہوں گے۔پہلی شفٹ صبح 9 سے دوپہر 12بجے تک جبکہ دوسری شفٹ دوپہر 12 سے شام 4 بجے تک ہو گی۔جمعہ کے روز پہلی شفٹ صبح 9 سے دوپہر:30 12 بجے تک جبکہ دوسری شفٹ دوپہر 2 سے شام 4 بجے تک ہو گی۔شہریوں سے گزارش ہے کہ نئے شیڈول کے مطابق تشریف لائیں۔
Read Next
2 دن ago
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا ناصر باغ زیر زمین پارکنگ پلازہ،آؤٹ فال روڈ اور بھاٹی چوک کا دورہ،ترقیاتی کاموں کا جائزہ
2 دن ago
ایل ڈی اے کا نام استعمال کرنےوالے پرائیویٹ افرادکیخلاف شکنجہ سخت،3 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج
2 دن ago
ایل ڈی اے،حج قرعہ اندازی،سات ملازمین اس سال حج کی سعادت حاصل کریں گے
5 دن ago
*ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا بھاٹی چوک، سرکلر روڈ اور ریلوے اسٹیشن کا دورہ، ترقیاتی کاموں کا جائزہ*
5 دن ago
ٹاؤن پلاننگ اور سی ایم پی ونگ کے لئےایل ڈی اے اربن پلاننگ اینڈ ڈیزائن سنٹر کا قیام،ڈی جی طاہر فاروق کا دورہ
Related Articles
وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد کی زیرصدارت اجلاس،این اے 130 میں پبلک پارکس کی مرمت وبحالی کے کاموں کا جائزہ
6 دن ago
لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے دس ڈائریکٹر تبدیل،نو ڈائریکٹرز ٹاؤن پلاننگ کے تبادلے کے احکامات جاری نوٹیفکیشن
7 دن ago
*ایل ڈی اے آسان اقساط پر مزید پلاٹس بھی مارکیٹ میں جلد لائے گا۔ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق*
1 ہفتہ ago



