میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت کے بعد کام میں سستی کرنے والوں کے خلاف کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

ٹھیکیداروں کو خط لکھ کر فوراً کام شروع کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے، جبکہ کام نہ کرنے کی صورت میں قانون کے مطابق کارروائی کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔






