اسٹیبلشمنٹ ڈویژن پاکستان نے 41 ویں مڈ کیرئیر منیجمنٹ کور س کے لیے گریڈ 18 کے متعدد افسران کو طلب کرلیا گیا ہے اس نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے چیف سیکریٹری پنجاب کو موصول ہونے والی فہرست میں
کورس کا دورانیہ 19 اگست سے 25 اکتوبر تک درج کیا گا ہے اور وصول شدہ نوٹیفیکیشن کے مطابق پنجاب سے افسران میں ڈپٹی کمشنر فیصل آباد عبداللہ نئیر شیخ ڈپٹی کمشنر چکوال قرت العین ملک ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر ڈپٹی کمشنر راجن پور منصور احمد خان ڈپٹی کمشنر ملتان وسیم حامد ڈائریکٹر ایڈمن ایل ڈی اے رابعہ ریاست شامل ہیں
ڈپٹی کمشنر راولپنڈی وقار چیمہ ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان خرم پرویز ڈی پی او ننکانہ صاحب سید عزیز سابق ایس ایس پی آپریشنز ملتان محمد عمران ڈی پی او گجرات سید اسد مظفر کے نام شامل ہیں