سہیل آفریدی کو کراچی آمد پر وزیراعلیٰ کا پورا پروٹوکول دیا جائے گا،میئر کراچی بیرسٹر مرتضٰی وہاب

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو کراچی آمد پر وزیراعلیٰ کا پورا پروٹوکول دیا جائے گا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ کراچی میں سہیل آفریدی کو عزت و احترام کے ساتھ خوش آمدید کہا جائے گا، انہیں حسن علی ہوتھی مارکیٹ میں برگر بھی کھلائیں گے، سندھی ٹوپی اور اجرک بھی پہنائیں گے۔

جواب دیں

Back to top button