محکمہ ہاؤسنگ نے نئے واساز کیلئے 10 ارب 40 کروڑ روپے مانگ لئے،سمری محکمہ خزانہ کو ارسال

پنجاب میں نئےقائم ہونے والے واساز کیلئے فنڈز فراہم کرنے کی سمری سیکرٹری فنانس پنجاب کو ارسال کر دی گئی۔محکمہ ہاؤسنگ،اربن ڈویلپمنٹ، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ پنجاب کی جانب بھجوائی گئی سمری میں نئی بنائی گئی واٹر اینڈ سینی ٹیشن ایجنسیوں کے لئے 10 ارب 40 کروڑ روپے جاری کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔

جواب دیں

Back to top button