چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ سید عطاء الرحمن نے دیا ل سنگھ ٹرسٹ لائبریر ی لاہور کے تز ئین و آرائش اور مرمتی کا م مکمل ہونے کے بعد افتتاح کر دیا چیئرمین بورڈ کا کہنا ہے کہ 116سالہ قدیمی ورثہ کو محفوظ اور مظبوط بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے دیال سنگھ کی وصیت کے مطابق یہ لائبریر ی وجو د میں آئی جو کہ پاکستان کی قدیم اور بڑی لائبریر ی میں سے ایک ہے ۔ڈایکٹر لاءبیریری سید فراز عباس کا کہنا ہے کہ چیئرمین بورڈکے احکامات کے مطابق لاءیزبری میں قلیل مدت میں ریڈنگ ہال،چھتوں کی مرمت ،واش رومز کی مرمت ،الیکٹرک ریپئرنگ ،فرنیچر کی مرمت پالش کے کام کروائے گئے ہیں۔ چیئرمین بورڈنے قلیل مدت میں لائبریری کے کام مکمل کرانے پرسیکرٹری بورڈ فرید اقبال اور ڈائریکر لائبریر ی کی خدمات کو سراہا ہے ۔
Read Next
6 دن ago
وفات کا اندراج نادرا میں اپ ڈیٹ نہ کروانے والوں کے شناختی کارڈ منسوخ
1 ہفتہ ago
*پاکستان میں 2 ماہ کیلئے فیول ایمرجنسی نافذ*
3 ہفتے ago
شناختی کارڈ سے محروم شہریوں کے لئے نادرا کا اہم اقدام،پیدائش سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ بنوانےکی مشروط سہولت
دسمبر 9, 2025
پیدائش، وفات، ازدواجی حیثیت میں تبدیلی کا بروقت اندراج پہلے یونین کونسل، پھر نادرا دفتر
دسمبر 6, 2025
ہر بچے کا الگ ب فارم | مقررہ میعاد اور تصویر کے ساتھ
Related Articles
پاکستانی نوجوان کا کارنامہ ، اپنی کمپنی 4 کھرب 77 ارب روپےمیں امریکی ادارے کو بیچ دی
اکتوبر 30, 2025
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی میاں مرغوب احمد کی رہائش گاہ آمد،اہلیہ کی وفات پر اظہار افسوس
اکتوبر 26, 2025




