اڑتالیسویں 48 ویں اسپیشل ٹریننگ پروگرام کے 55 رکنی وفد نے پنجاب ریونیو اتھارٹی کا 2 روزہ مطالعاتی دورہ کیا۔چیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی معظم اقبال سپرا نے محکمانہ ورکنگ اور ٹیکس قوانین سے متعلق بریفنگ دی۔ زیر تربیت افسران کو پنجاب میں ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن اور ٹیکس اصلاحات بارے آگاہ کیا گیا۔چیئرمین پی آر اے کا کہنا تھا کہ پنجاب میں انفورسمنٹ میکنزم اور محصولات کولیکشن میں اصلاحات سے مثبت نتائج سامنے آئے۔ اصلاحاتی منصوبوں سے رواں سال کی پہلی ششماہی میں ریکارڈ محصولات جمع کیے گئے۔ گزشتہ سال کی نسبت ٹیکس کولیکشن میں 35 فیصد نمایاں اضافہ ریکارڈ ہوا۔ وفد ارکان نے پی آر اے کے ڈیجیٹل ریفارمز اور قوانین میں ترامیم کی سفارشات کو سراہا۔دور حاضر میں سرکاری سطح پر کیش لیس اکانومی کے عملی نفاذ کیلئے قوانین میں سہولت مثبت عمل ہے۔
Read Next
22 گھنٹے ago
گوجرانولہ میں بڑی کارروائی، کروڑوں کی سرکاری زمین واگزار،لیکویڈیشن کمیٹی، بورڈ آف ریونیو نے 173 کنال 10 مرلہ زرعی رقبہ قبضہ سے چھڑا لیا
3 دن ago
پنجاب ریونیو اتھارٹی متحرک،لاہور کے پوش علاقوں میں واقع 8 کلینکس کی چیکنگ، ریکارڈ ضبط
4 دن ago
*چیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی معظم اقبال سپرا کا زیر تعمیر ہیڈکوارٹر کا دورہ*
1 ہفتہ ago
پنجاب بھر کے نائب تحصیلداران کی سنیارٹی لسٹ
2 ہفتے ago
*چیئرمین سندھ ریونیو بورڈ ڈاکٹر واصف میمن کی پنجاب ریونیو اتھارٹی ہیڈکوارٹر آمد*
Related Articles
چیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی معظم اقبال سپرا کی زیر صدارت اجلاس،100 نئے سیکٹرز کے قیام اور نئے افسران کی تعیناتی پر سفارشات کا جائزہ
3 ہفتے ago
*سیلز ریکارڈ چھپانے، انفورسمنٹ ٹیموں سے مزاحمت کرنے پر مقدمات درج کروائے جائیں گے۔ ترجمان پی آر اے*
4 ہفتے ago




