ملیر پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران کی حلف برداری،وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے حلف لیا

ملیر پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی۔

صوبائی وزیر بلدیات سعید غنی اور

ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد نے خصوصی شرکت کی۔پیپلز پارٹی کے عہدیداران کی بڑی تعداد میں حلف برداری کی تقریب میں شریک ہوئی۔

وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے بطور مہمان خصوصی پریس کلب کے منتخب عہدیداروں سے حلف لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button