اجلاس میں پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے منصوبے کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی بریفنگ دی۔جی ٹی روڈ پر عمارات اور کمرشل پلازوں کی ظاہری شکل جدید اور جاذبِ نظر بنانے کا منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔شہری خوبصورتی میں اضافہ اور بہتر اربن لینڈ اسکیپ کی تشکیل حکومت کی ترجیح قرار دیا گیا۔وزیر بلدیات مینا خان آفریدی نے کہا کہ منصوبے سے سیاحت کے فروغ اور شہر کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے میں مدد ملے گی۔ پہلے مرحلے میں فیز تھری چوک سے عملی کام شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ڈپٹی کمشنر کی سربراہی میں مقامی تاجروں اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کا اجلاس طلب کیا جائے گا۔کاروباری برادری کو اعتماد میں لے کر مرحلہ وار عملدرآمد کیا جائے گا۔یکساں اور خوبصورت کلر اسکیمز کے ذریعے سڑک کا مجموعی منظر بہتر بنایا جائے گا۔ ڈیزائن، سائن ایج اور عمارات کی فرنٹ ایلیویشن کو جدید خطوط پر استوار کیا جائے گا۔منصوبے پر عملدرآمد میں فنی معیارات اور شہری جمالیات کو ملحوظ رکھا جائے گا۔متعلقہ حکام کو جلد عملی اقدامات شروع کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئیں۔شہر کی مرکزی شاہراہ کو ماڈل اربن کوریڈور بنانے کی جانب اہم پیش رفت ہوگا۔
Read Next
15 گھنٹے ago
لوکل گورنمنٹ ایمپلائز فیڈریشن رجسٹرڈ خیبرپختونخوا کی تگ و دو کام کر گئی،فنانس ڈیپارٹمنٹ نے فنڈز کی کمی کے باوجود اوکٹرائے شئیر کی چوتھی سہ ماہی کی گرانٹ جاری کر دی
2 دن ago
خیبرپختونخوا حکومت بلدیاتی اداروں کی مالی حیثیت میں بہتری لانے اور تنخواہوں اور پنشن کی بروقت ادائیگی یقینی بنانے کے لئے فوری مثبت اقدامات اٹھائیں،لوکل گورنمنٹ ایمپلائز فیڈریشن خیبرپختونخوا
3 دن ago
*وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت محکمہ پلاننگ و ڈویلپمنٹ کا اجلاس*
3 دن ago
احتجاج اور ہڑتال ہمارا شوق نہیں،پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن مردان ڈویژن
3 دن ago
خیبر پختونخوا کےبلدیاتی ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن کی بروقت ادائیگی بزریعہ اکاونٹ فور کرنے کی قرارداد صوبائی اسمبلی میں جمع
Related Articles
لوکل گورنمنٹ ایمپلائز فیڈریشن خیبرپختونخوا کی ٹی ایم اے پہاڑ پور کی یونین الیکشن میں محمد جاوید کو بلا مقابلہ منتخب ہونے پر مبارکباد
3 دن ago
نو اپریل کو ہم نے پوری دنیا کو بتانا ہے کہ پاکستان 2022 میں کہا کھڑا تھا اور آج کہاں ہے،وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی پریس کانفرنس
4 دن ago
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی ضلع باجوڑ میں قومی امن جرگہ قائدین سے ملاقات، امن و استحکام پر تبادلہ خیال
5 دن ago
بلدیاتی اداروں کے عیسائی کمیونٹی کے ملازمین بھی تنخواہوں کی عدم فراہمی کی وجہ سے ایسٹر کی خوشیوں سے محروم ہیں،لوکل گورنمنٹ ایمپلائز فیڈریشن خیبرپختونخوا
5 دن ago

