بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ کا نشتر زون میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن،5 مسمار، تین سربمہر

بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ نے ایڈمنسٹریٹر وڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن ریٹائرڈ علی اعجاز کی ہدایت پر غیرقانونی تعمیرات کے خلاف نشتر زون میں آپریشن کیا۔

میٹروپولیٹن آفیسر پلاننگ ڈاکٹر رائے امتیاز حسن کی نگرانی میں اسکواڈ نے پانچ غیرقانونی تعمیرات کو مسمار جبکہ چار کو سیل کر دیا۔جن علاقوں میں آپریشن کیا گیا ان میں کماہاں روڈ اور الفا ہومز شامل ہیں۔

جواب دیں

Back to top button