ایل ڈی اے انتظامیہ نے ڈائریکٹر سپورٹس محمد خرم یعقوب کو او ایس ڈی بنا دیا ہے۔ان سے منیجر سپورٹس کمپلیکس جوہر ٹاؤن کا اضافی چارج بھی واپس لے لیا گیا ہے۔ڈپٹی ڈائریکٹر ڈی جی سیل عمر فاروق کو ڈائریکٹر سپورٹس تعینات کر دیا گیا ہے۔ان کے پاس سوشل میڈیا مہم کے فوکل پرسن کا چارج بھی ہوگا۔ڈائریکٹر ایڈمن نے ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کے حکم پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
Read Next
4 گھنٹے ago
*ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی ہدایت پر ایل ڈی اے میں انفورسمنٹ انسپکشن رجیم کے لئے نئے ایس اوپیز نافذالعمل کر دیئے گئے*
1 دن ago
ایل ڈی اے،عاطف امتیاز،انوار الحق اور وقار احمد جاوید اسسٹنٹ ڈائریکٹرز ٹاؤن پلاننگ زون ون تعینات
3 دن ago
ایل ڈی اے کے مزید 14 ڈپٹی ڈائریکٹرز اور 5 اسسٹنٹ ڈائریکٹرز تبدیل،نوٹیفکیشن جاری
3 دن ago
*ایل ڈی اے کا عملہ فیلڈ سرگرمیوں کے دوران کیو آر کوڈ پر مبنی کارڈ آویزاں کرنے کا پابند ہے۔ڈی جی طاہر فاروق*
4 دن ago
*ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی زیر صدارت جاری و مجوزہ ترقیاتی منصوبوں بارے اجلاس*
Related Articles
*ڈی جی ایل ڈی اے کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈیزائن کمیٹی کا اجلاس،پیش کردہ کیسز کا جائزہ و منظوری*
4 دن ago
لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے مزید 18 اسسٹنٹ ڈائریکٹرز ٹاؤن پلاننگ تبدیل کر دیئے،نوٹیفکیشن جاری
5 دن ago
اندرون سرکلر روڈ اور سرکل گارڈن کی اربن ریجنریشن ماڈل کے تحت اپ گریڈیشن کی جائے گی،ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق
5 دن ago



