ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی ہدایت پر ایل ڈی اے کے زیر اہتمام رواں سال کا تیسرا نیلام عام 21 اکتوبر، بروزمنگل صبح 10بجے ایکسپو سنٹر جوہر ٹاون میں منعقد ہو گا۔نیلام عام میں مختلف سکیموں میں واقع رہائشی و کمرشل پلاٹس نیلام کیے جائیں گے۔نیلام عام میں گرومانگٹ گلبرگ میں واقع12کنال کمرشل اراضی حقوق کرایہ داری کے لیے رکھی جائے گی۔نیلام عام میں جوہر ٹاﺅن ، جوبلی ٹاون،ایل ڈی اے ایونیو ون،علامہ اقبال ٹاﺅن کے رہائشی و کمرشل پلاٹس رکھے جائیں گے۔نیو گارڈن ٹاؤن، گلبرگ، ماڈل ٹاﺅن ایکسٹینشن،سبزہ زار سکیم میں واقع رہائشی و کمرشل پلاٹس بھی نیلام کیے جائیں گے۔مصطفی ٹاﺅن اور تاج پورہ میں واقع رہائشی و کمرشل پلاٹس بھی نیلام کیے جائیں گے۔ایل ڈی اے اور نجی سکیموں میں واقع ایجوکیشن ،ہیلتھ اوریوٹیلٹی سائٹس کو بھی نیلامی میں رکھا جائے گا۔نیلام عام میں پٹرول پمپ اورمارکی سائٹس کے حقوق کرایہ داری نیلام کیے جائیں گے۔قائد اعظم ٹاؤن اور لبرٹی گلبرگ میں پٹرول پمپ سائٹس، جوہر ٹاؤن اور قائد اعظم ٹاؤن میں مارکی سائٹس لیز کے لیے رکھی جائے گی۔نیلام عام میں ایل ڈی اے کے مختلف سپورٹس کمپلیکسز میں واقع کیفے ٹیریازاور سیلون کے حقوق کرایہ داری نیلام کیے جائیں گے۔
Read Next
1 دن ago
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا ناصر باغ زیر زمین پارکنگ پلازہ،آؤٹ فال روڈ اور بھاٹی چوک کا دورہ،ترقیاتی کاموں کا جائزہ
1 دن ago
ایل ڈی اے کا نام استعمال کرنےوالے پرائیویٹ افرادکیخلاف شکنجہ سخت،3 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج
1 دن ago
ایل ڈی اے،حج قرعہ اندازی،سات ملازمین اس سال حج کی سعادت حاصل کریں گے
4 دن ago
*ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا بھاٹی چوک، سرکلر روڈ اور ریلوے اسٹیشن کا دورہ، ترقیاتی کاموں کا جائزہ*
5 دن ago
ٹاؤن پلاننگ اور سی ایم پی ونگ کے لئےایل ڈی اے اربن پلاننگ اینڈ ڈیزائن سنٹر کا قیام،ڈی جی طاہر فاروق کا دورہ
Related Articles
وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد کی زیرصدارت اجلاس،این اے 130 میں پبلک پارکس کی مرمت وبحالی کے کاموں کا جائزہ
6 دن ago
لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے دس ڈائریکٹر تبدیل،نو ڈائریکٹرز ٹاؤن پلاننگ کے تبادلے کے احکامات جاری نوٹیفکیشن
7 دن ago
*ایل ڈی اے آسان اقساط پر مزید پلاٹس بھی مارکیٹ میں جلد لائے گا۔ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق*
1 ہفتہ ago


