پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو کی زیر صدارت کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن کے الیکشن کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری سید وقار مہدی، صوبائی وزیر و ڈپٹی جنرل سیکرٹری سندھ سید ناصر حسین شاہ، صدر پاکستان پیپلز پارٹی کراچی و صوبائی وزیر سعید غنی، جنرل سیکرٹری کراچی رؤف ناگوری، انفارمیشن سیکرٹری شرمیلا فاروقی، میئر کراچی مرتضٰی وہاب، ضلع جنوبی کے صدر جاوید ناگوری، جنرل سیکرٹری تیمور سیال و دیگر عہدیداران بھی موجود تھے۔
Read Next
4 گھنٹے ago
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے 36 کروڑ کی لاگت سے گرومندر سے تین ہٹی تک جہانگیر روڈ کی بہتری و بحالی منصوبے کا افتتاح کردیا
2 دن ago
کورنگی لانڈھی فلائی اوور کی تکمیل ترقیاتی سفر میں اہم پیشرفت ہے،کرم اللہ وقاصی ترجمان میئر کراچی
2 دن ago
*سائٹ سپر ہائی وے صنعتی علاقے میں ترقیاتی کاموں کا آغاز، 15 دسمبر سے قبل تکمیل کا اعلان*
5 دن ago
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ضلع ملیر میں میمن گوٹھ روڈ بحالی منصوبے کا افتتاح کردیا۔
6 دن ago
بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ہسپتالوں میں فائر سیفٹی مزید مؤثر بنانے کا حکم
Related Articles
سیرتِ طیبہ ﷺ کو مشعلِ راہ بنا کر بہترین معاشرہ قائم کیا جا سکتا ہے،ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد
1 ہفتہ ago
سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس کی سربراہی میں میر رضا قتل کیس پر جوڈیشل کمیشن تشکیل دیدیا گیا ہے،میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
1 ہفتہ ago




