ضلعی انتظامیہ نوشہرہ نے صوبائی حکومت کی ہدایات پر دریاٸے کابل کے کنارے قاٸم ریسٹورنٹس, نجی واٹرپارک اور پبی کے علاقے اکبرپورہ اور مفتی علی شاہ میں بڑے برساتی نالہ (باڑہ) پر قاٸم مستقل تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا۔ تجاوزات کیخلاف آپریشن ضلعی انتظامیہ کے افسران کی نگرانی میں کیا گیا جس میں متعلقہ تحصیل کی ٹی ایم اے, محکمہ انہار اور مقامی پولیس نے حصہ لیا۔آپریشن کا مقصد سیلاب کی ممکنہ صورتحال میں شہریوں کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنانا ھے ۔ڈپٹی کمشنر نوشہرہ عرفان اللہ محسود کا کہنا تھا کہ دریاٸے کابل سمیت بڑے ندی نالوں پر قاٸم تجاوزات کے مکمل خاتمے تک بلا امتیاز آپریشن جاری رہے گا۔
Read Next
16 منٹس ago
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی زیرِ صدارت محکمہ توانائی و برقیات کے جاری منصوبوں اور اہم امور سے متعلق اجلاس
4 دن ago
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت 57 ویں صوبائی کابینہ اجلاس،اہم فیصلے،خطاب
5 دن ago
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے پشاور ریوائیٹلائزیشن پلان کے تحت جمیل چوک انڈر پاس کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔
1 ہفتہ ago
وزارتِ ریلوے،حکومتِ پاکستان اور حکومتِ خیبرپختونخوا کے درمیان ریلوے کے شعبے میں تعاون کے فریم ورک معاہدے پر دستخط
2 ہفتے ago
خیبرپختونخوا کے شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری!نادرا ای سہولت مراکز کے ذریعے زمین کے فرد کے اجراء کی منظوری
Related Articles
وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی سلمان اکرم راجہ کے ہمراہ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا نمائندگان سے گفتگو!
2 ہفتے ago
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی چیئرمین عمران خان کی صحت کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس
2 ہفتے ago
خیبرپختونخوا میں سکول سے باہر بچوں کی گھر گھر گنتی اور جامع سروے کیا جائے گا،متعلقہ محکموں کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط
2 ہفتے ago
بھامالاہری پور،سیٹھی ہاؤس پشاور،بریکوٹ سوات اور گور گھٹری پشاور یونیسکو کی عالمی ورثہ کی عارضی فہرست میں شامل
2 ہفتے ago

