ملاقات کے دوران حیدرآباد شہر میں جاری ترقیاتی منصوبوں، انفراسٹرکچر کی بحالی، نکاسی و فراہمیٔ آب کے اقدامات اور عوامی فلاح و بہبود سے متعلق امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ میئر حیدرآباد نے شہر میں جاری اسکیموں کی پیش رفت سے آگاہ کیا اور مستقبل کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے رہنمائی حاصل کی۔
Read Next
16 گھنٹے ago
صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کا روہڑی میں سندھ کے پہلے جدید واٹر فلٹریشن پلانٹ کا دورہ
7 دن ago
وزیراعلیٰ کا کراچی میں بارش کے دوران انتظامی کارکردگی کا جائزہ،مختلف حادثات میں 19 افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہوگئے، بریفنگ
7 دن ago
*وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی کراچی میں پانی کے منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت*
1 ہفتہ ago
وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت کابینہ کی سب کمیٹی برائے فنانس کا اجلاس،یونین کونسلوں کے لئے ترقیاتی فنڈز سمیت اہم منصوبوں کی منظوری
1 ہفتہ ago
*وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے دریائے سندھ پر سکھر–روہڑی کو ملانے کے لیے نئے پل کی منظوری دے دی*
Related Articles
وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات،بلدیاتی نمائندوں کو مزید اختیارات دینے کے حوالے سے قانون سازی سے متعلق تبادلہ خیال
1 ہفتہ ago





