پاکستان میں روزانہ 14 ایسی خواتین ہیں جن کو سروائیکل کینسر کی تشخص ہوتی ہے۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں سروائیکل کینسر سے بچانے کیلئے HPVویکسین کے ذریعے اس جان لیوا بیماری سے خواتین کو محفوظ کیا جاسکتا ہے۔امریکا، یورپ،سعودی عرب، یو اے ای، قطر اور دیگر ممالک میں بھی سروائیکل کینسر سے بچانے کیلئے HPVویکسین لگائی جاتی ہے۔ سروائیکل کینسر سے بچانے کیلئے HPVویکسین دنیا کے 49 ممالک میں لگائی جاتی ہے۔ حکومت نے اپنی بیٹیوں اور بچیوں کو سروائیکل کینسر سے بچانے کے لئے 15 سے 27 ستمبر تک HPVویکسین لگانے کی مہم کا آغاز کردیا ہے۔ جس کے تحت مختلف مراکز اور مختلف اسکولوں میں ہیلتھ ورکرز کے ذریعے سروائیکل کینسر سے بچانے HPVویکسین مفت لگائی جائے گی۔حکومت کی مہم میں بھرپور ساتھ دے کر ہماری بچیوں کو سروائیکل کینسر جیسے مرض سے چھٹکارا حاصل کیا جاسکتا ہے۔
Read Next
7 گھنٹے ago
حکومت کے4 بڑے منصوبے کی تکمیل کے لیے پرعزم ہے،ٹریفک حادثات پر سیاست قابل مذمت ہے،ترجمان میئر کراچی
7 گھنٹے ago
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اور کمشنر سید حسن نقوی کی زیرصدارت شہر کے انڈسٹریل زونز کی بحالی اور ترقی کے حوالے سے اہم اجلاس
2 دن ago
قومی مفاد سب سے مقدم، کراچی ترقی کی راہ پر گامزن: میئر مرتضیٰ وہاب
5 دن ago
کراچی، سہراب گوٹھ فلائی اوور، ماری پور روڈ کی بیوٹیفکیشن، ایئرپورٹ فلائی اوور اور دیگر منصوبوں کو جلد از جلد شروع کرنے کا فیصلہ
5 دن ago
اہلیان کراچی کو عید الفطر پر میئر کراچی کی مبارکباد
Related Articles
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا مواچھ گوٹھ بلدیہ میں دیوار گرنے کے واقعے پر افسوس کا اظہار
6 دن ago
*اسلام آباد، سیکٹر جی سیون کھڈا مارکیٹ سے متصل پبلک پارک سے تجاوزات کے خاتمے کے لئے آپریشن کا آغاز*
1 ہفتہ ago



