حکومت پنجاب نے دو افسران کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔شاہد حسن کلیانی ڈائریکٹر جنرل پنجاب اوقاف آرگنائزیشن کو منیجنگ ڈائریکٹر چولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی تعینات کردیا گیا ہے۔حافظ انیس الرحمان کنٹرولنگ،پرنٹنگ اینڈ سٹیشنری پنجاب کو تبدیل کر کے ڈائریکٹر جنرل پنجاب اوقاف آرگنائزیشن تعینات کردیا گیا ہے۔
Read Next
4 گھنٹے ago
*دیہی علاقوں میں واقع مریم نوازہسپتالوں میں 78لاکھ24ہزار سے زائد مریضوں کا علاج*
4 گھنٹے ago
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا ہیلتھ پراجیکٹس کو بروقت مکمل کرنے کا حکم
1 دن ago
*وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے کلینک آن ویل پراجیکٹ نے تاریخ رقم کردی*
1 دن ago
پنجاب سول سیکرٹریٹ کے مختلف محکموں میں تعینات گریڈ 11 کے 62 جونیئر کلرکوں کی گریڈ 14 میں سنئیر کلرک کے عہدہ پر ترقی
2 دن ago





