حکومت پنجاب نے دو اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔اسسٹنٹ کمشنر نشتر لاہور محمد سلیم کو تبدیل کردیا گیا ہے انھیں محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔اسسٹنٹ کمشنر چشتیاں ساحل رسول چیمہ کو تبدیل کردیا گیاہے۔ساحل رسول چیمہ کو اسسٹنٹ کمشنر نشتر لاہور تعینات کردیا گیا۔
Read Next
9 گھنٹے ago
محمد اعظم گوپانگ اور ندیم احمد کی خدمات ڈیپوٹیشن پر ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے سپرد،نوٹیفکیشن جاری
1 دن ago
مریم نواز شریف نے مسقط میں ”اپنی چھت، اپنا گھر“کیلئے یواین ہیبی ٹیٹ سکرول آف آنر ایوارڈ وصول کر لیا
2 دن ago
*وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی کے تحت روڈزکے 5 پراجیکٹس کا آغاز کر دیا-*
3 دن ago
*وزیراعلٰی پنجاب مریم نوازشریف سے سپین کے سفیر کارلوس ارگون گل ڈی لا سرنا کی ملاقات*
3 دن ago





