ایم ڈی واسا مظفر گڑھ اور کوٹ ادو کوشہری مسائل حل نہ کرنے پر عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ڈی جی واسا پنجاب رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ایم ڈی واسا مظفر گڑھ عبدالسلام کے پاس ایم ڈی واسا کوٹ ادو کا اضافی چارج بھی تھا تھا۔سیکرٹری ہاؤسنگ نورالامین مینگل نے اہم احکامات جاری کر دیئے ہیں۔محکمہ ہاؤسنگ پنجاب کے ترجمان کے مطابق کارکردگی بہتر نہ کرنے پر ایکشن لیا گیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کیمطابق ناقص کارکردگی پر زیرو ٹالرنس پالیسی ہے۔شہریوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
Read Next
16 گھنٹے ago
نالہ لئی کی صفائی،تجاوزات کے خاتمے اور سیلابی صورتحال سے بچاؤ کے لئے جامع اقدامات کا فیصلہ
19 گھنٹے ago
*پھاٹا کے مالی سال 2025-26 کا جامع آڈٹ، خصوصی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم*
2 دن ago
وزیر اعلٰی صاف پانی پراجیکٹ، 30 نومبر تک راولپنڈی ڈویژن میں 706 فلٹریشن پلانٹس مکمل و فعال کرنے کا ہدف
2 دن ago
ڈڈوچہ ڈیم منصوبے کیلئے شفاف ٹینڈرنگ کا فیصلہ،36 ارب کے منصوبے سے راولپنڈی کو یومیہ 35 ملین گیلن صاف پانی فراہم ہوگا
2 دن ago






