ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے جی ون مارکیٹ جوہر ٹاؤن کا دورہ کیا۔ڈی جی ایل ڈی اے نے جی ون مارکیٹ کے اطراف جاری کاموں کا جائزہ لیا۔پراجیکٹ ڈائریکٹر نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ڈاکٹر ہسپتال تا کھوکھر چوک دونوں اطراف سڑک پر کام جاری ہے۔ڈی جی ایل ڈی اے نے سڑک پر ملنگ اور اسفالٹ کے کاموں کا جائزہ لیا۔ڈی جی ایل ڈی اے نے سڑکوں کے اطراف اینڈ ٹو اینڈ اسفالٹ کرنے کی ہدایت کی۔ٹیپا نے جی ون مارکیٹ کی پارکنگ پر اپنی ٹیمیں تعینات کی ہیں۔ٹیپا کی ٹیموں کی تعیناتی سے پارکنگ کنٹرولڈ اور منظم ہوئی ہے۔ اس موقع پر دکانداروں نے ڈی جی ایل ڈی اے سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جی ون مارکیٹ میں سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ ماڈل سے واضح بہتری آئی ہے۔جی ون مارکیٹ سے گندگی، تجاوزات اور لٹکتی تاروں کا خاتمہ ہوا ہے۔جی ون مارکیٹ میں ترقیاتی کاموں کے بعد کاروباری سرگرمیوں میں بہتری آئی ہے۔ڈی جی ایل ڈی اے نے سرکاری انفراسٹرکچر کو خراب کرنے والے دکانداروں کے خلاف ایکشن لینے کی ہدایت کی۔اس موقع پر پراجیکٹ ڈائریکٹر اور متعلقہ افسران موجود تھے۔
Read Next
24 گھنٹے ago
*ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا بھاٹی چوک، سرکلر روڈ اور ریلوے اسٹیشن کا دورہ، ترقیاتی کاموں کا جائزہ*
2 دن ago
ٹاؤن پلاننگ اور سی ایم پی ونگ کے لئےایل ڈی اے اربن پلاننگ اینڈ ڈیزائن سنٹر کا قیام،ڈی جی طاہر فاروق کا دورہ
3 دن ago
وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد کی زیرصدارت اجلاس،این اے 130 میں پبلک پارکس کی مرمت وبحالی کے کاموں کا جائزہ
3 دن ago
گلشن راوی ایل ڈی اے کی کروڑوں روپے مالیت کی اراضی پر قبضہ اور تعمیرات
3 دن ago
لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے دس ڈائریکٹر تبدیل،نو ڈائریکٹرز ٹاؤن پلاننگ کے تبادلے کے احکامات جاری نوٹیفکیشن
Related Articles
مشیر وزیر اعلیٰ ذیشان ملک کا ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق اور ڈی سی علی اعجاز کے ہمراہ فیروز پور روڈ، نشتر کالونی، عطا بخش روڈ اور کماہاں لدھر روڈ کا دورہ
4 دن ago
ایل ڈی اے انتظامیہ نے ٹاؤن پلاننگ زون فور فائیو،سیون میں ڈپٹی ڈائریکٹرز،اے ڈیز کی تقرریوں کے احکامات جاری کر دیئے
4 دن ago



