خیبرپختونخوا حکومت کے مطابق یہ اقدام عمران خان کے وژن ڈیجیٹائزیشن کی عملی تعبیر ہے، جس کے تحت ڈرائیونگ لائسنس کا اجرا مکمل طور پر ڈیجیٹل بنا دیا گیا ہے۔ خدمات کی ڈیجیٹائزیشن سے شہریوں کو سہولت، میرٹ اور شفافیت یقینی ہو گی۔ ڈیجیٹل لائسنس منیجمنٹ سسٹم صوبائی حکومت کے اصلاحاتی ایجنڈے کا ایک اہم سنگ میل ہے۔صوبائی حکومت ای گورننس، آن لائن سروس ڈیلیوری اور ڈیجیٹل پیمنٹس سمیت جدید اصلاحات متعارف کرا رہی ہے۔پائلٹ مرحلے میں اب تک 19,966 لرنر اور 2,212 مستقل لائسنس جاری کیے جا چکے ہیں۔شہری گھر بیٹھے “دستک” ایپ اور ویب کے ذریعے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ سسٹم میں اے آئی پر مبنی فیشل ریکگنیشن، آن لائن میڈیکل سرٹیفکیٹس، کیو آر کوڈ ویریفیکیشن اور مرکزی ڈیٹا بیس شامل ہیں۔
Read Next
2 دن ago
*وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے ویژن اور ہدایت کے تحت لیبر ڈیپارٹمنٹ کے کمپلینٹ سیل کا افتتاح*
3 دن ago
پشاور ریوائیٹلائزیشن پلان کے تحت شہر کی اہم شاہراہوں کی اپ گریڈیشن اور پشتخرہ انڈر پاس منصوبے کا سنگ بنیاد
5 دن ago
وفاق کی طرف سے پیٹرول قیمتوں میں مسلسل اضافہ انتہائی افسوسناک ہے،وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی
7 دن ago
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کے زیرِ صدارت صحت کارڈ پلس پروگرام سے متعلق اہم اجلاس
1 ہفتہ ago
بلدیاتی ملازمین کے مسائل،لوکل گورنمنٹ ایمپلائز فیڈریشن خیبرپختونخوا اور پشاور یونائیٹڈ ورکرز یونین کا مشترکہ جدوجہد کا اعادہ
Related Articles
پاکستان ورکرز فیڈریشن کے سابق چیئرمین اور معروف مزدور رہنما سیدہادی حسین شاہ کی وفات پر تعزیتی اجلاس
1 ہفتہ ago
خیبر پختونخوا حکومت کی اون سورس ریونیو میں شاندار کارکردگی،محکموں کے سربراہان میں تعریفی اسناد تقسیم
1 ہفتہ ago
لوکل گورنمنٹ ایمپلائز فیڈریشن رجسٹرڈ خیبرپختونخوا کے بانی صدر،ممتاز مزدور رہنما سید ہادی حسین شاہ انتقال فرما گئے، "اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ”
1 ہفتہ ago



