کمیٹی کےکنوینر وزیر بلدیات ذیشان رفیق کے مطابق وزارتی کمیٹی ہر چند روز بعد اجلاس منعقد کر کے بلدیاتی نظام کی منتقلی معاملات کا جائزہ لے گی: علی ڈار کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن کے مطابق بلدیاتی ڈھانچے کو عوامی خدمت کیلئے فعال بنانے پر کام تیزی سے جاری ہے: اجلاس میں صوبائی وزیر زراعت سید محمد عاشق حسین شاہ، وزیر مواصلات و تعمیرات سہیب احمد ملک، وزیر معدنیات سردار شیر علی گورچانی شریک ہوئے۔صوبائی وزیر اسکول ایجوکیشن رانا سکندر حیات اور وزیر ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ بلال اکبر خان نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے سیاسی امور ذیشان عاشق ملک بھی وزارتی کمیٹی اجلاس میں شریک ہوئے۔سیکرٹری لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ نے بلدیاتی امور کی منتقلی اور انتظامی تیاریوں پر تفصیلی بریفنگ دی۔اجلاس میں پنجاب بھر میں بلدیاتی نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور عوامی خدمات کی بہتری کے لیے مختلف تجاویز پر غور کیا گیا۔
Read Next
2 دن ago
ایل ڈبلیو ایم سی سرکل-2 میں ایندھن کی چوری کی شکایت، جبار خان اور عمر تحقیقات میں طلب
3 دن ago
وزیر بلدیات کے اچانک دورے، ناقص کارکردگی پر تحصیل مینجر سُتھرا پنجاب کامونکی اور ایف ایم او برطرف،ایم ڈی وکنٹریکٹرز کو وراننگ جاری
5 دن ago
سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب زید بن مقصود کا پنڈی بھٹیاں کا دورہ،ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ
6 دن ago
*ستھرا پنجاب،وزیر بلدیات ذیشان رفیق کی زیر صدارت ضلعی ایجنسیز کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس*
6 دن ago
Asian Development Bank (ADB) Delegation Visits Punjab Local Government Academy (PLGA), Lahore! 🏢✨
Related Articles
وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ پنجاب بلال یاسین کی زیر صدارت صاف پانی اتھارٹی کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس
6 دن ago
پی ڈبلیو سی اے 12 ستمبر سے سیاحتی سیزن 2026 کا آغاز کرے گا،ہسٹری بائی نائٹ نئے پرفارمنسز کے ساتھ دوبارہ شروع
6 دن ago
وزیر بلدیات ذیشان رفیق کا قصور شہر، مصطفیٰ آباد، لکھنے کی اور دیگر علاقوں کا اچانک دورہ،صفائی انتظامات کا جائزہ
6 دن ago



