ضلع کونسل ڈیرہ غازی خان کی حدود کالا کالونی تحصیل ڈیرہ غازی خان میں ضلع کونسل کی ملکیتی زمین پر عید کی چھٹیوں میں چار دکانیں تعمیر کر لی گئی جن پر ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان نے سخت نوٹس لیا ۔پولیس اور پیرا کی مدد سے ضلع کونسل کے سٹاف افتخار احمد سپر وائزر۔بلڈنگ انسپکٹر جی ایم سلطان نے چیف آفیسر ضلع کونسل جوادالحسن گوندل کی سربراہی میں ستھرا پنجاب کی مشینری کے ہمراہ دکانیں مسمار کر کے اپنی جگہ واگزار کروا لی۔ ایس ایچ او احسان چانڈیا آپریش کے موقع پر موجود رہے ۔قبضہ مافیا کے خلاف پرچے کے اندراج کے لیے تھانے میں درخواست جمع کروا دی گئی ہے۔
Read Next
2 دن ago
*Punjab Inclusive Cities Programme progress reviewed with World Bank team*
2 دن ago
ورلڈ بینک کے ٹیکنیکل مشن کی سیکرٹری لوکل گورنمنٹ زید بن مقصود سے ملاقات
2 دن ago
سُتھرا پنجاب میں شہریوں کی شمولیت بڑھانے کیلئے آگاہی مہم کو مزید موثر بنانا ضروری ہے،وزیر بلدیات ذیشان رفیق
4 دن ago
محکمہ بلدیات پنجاب میں افسران تین سال سے زائد عرصہ سے تعینات،وزیر اعلٰی کے احکامات کی خلاف ورزی
5 دن ago






