وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور صوبائی وزیر مینا خان آفریدی نے "پشاور کی عظمتِ رفتہ کی بحالی” منصوبے کے تحت رنگ روڈ پر کبوتر چوک انڈر پاس کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔پشاور کی تاریخ کے سب سے بڑے 200 ارب روپے کے ترقیاتی پروگرام کے تحت شہر بھر میں جدید شہری انفراسٹرکچر، ٹریفک مینجمنٹ اور عوامی سہولیات کے متعدد منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے۔ریوائٹلائزیشن آف پشاور پروگرام کے تحت 95 ارب روپے سے زائد مالیت کے ترقیاتی منصوبے تکمیل کے مختلف مراحل میں ہیں، جن کا مقصد پشاور کو ایک جدید، مربوط اور پائیدار شہری مرکز میں تبدیل کرنا ہے۔کبوتر چوک انڈر پاس منصوبہ ایک ارب 98 کروڑ 90 لاکھ روپے کی لاگت سے صرف 60 دن میں مکمل کیا جائے گا۔ منصوبے کی تکمیل سے ٹریفک کے دباؤ میں نمایاں کمی آئے گی، سفر مزید آسان اور محفوظ ہوگا جبکہ شہریوں کا قیمتی وقت، ایندھن اور وسائل بھی محفوظ ہوں گے۔
Read Next
11 گھنٹے ago
خیبرپختونخوا نے 129 ارب روپے کے ہدف کے مقابلے میں 150 ارب روپے سے زائد ریونیو حاصل کرکے صوبے کی تاریخ کا نیا ریکارڈ قائم کیا،محمد سہیل آفریدی
2 دن ago
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی جامعہ پشاور کے کانووکیشن میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
3 دن ago
پشاور ریوائٹلائزیشن پلان کے تحت پشاور کے 34 پارکس کی اپگریڈیشن منصوبے کا افتتاح، شاہی باغ میں تقریب
3 دن ago
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا پانچ اگست پشاور جلسے کے حوالے سے اہم وڈیو پیغام
5 دن ago
صوبائی حکومت فوری طور پر بلدیاتی انتخابات کا اعلان کرے،لوکل کونسلز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا
Related Articles
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی 5 اگست کے جلسے کی تیاریوں کے سلسلے میں پارٹی تنظیم کے نمائندگان سے اہم ملاقات
7 دن ago
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے "خیبرپختونخوا ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن پالیسی اینڈ روڈ میپ 2030” کا باضابطہ اجراء کر دیا
1 ہفتہ ago
خیبر پختونخوا ترقیاتی ورکنگ پارٹی کے دوسرے اجلاس میں5 ارب روپے سے زائد مالیت کی 8 سکیموں کی منظوری
1 ہفتہ ago



