وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر ایل ڈی اے کی ” پلانٹ اے ٹری فار پاکستان” کی خصوصی مہم جاری ہے۔ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے ” پلانٹ اے ٹری فار پاکستان” مہم کے تحت ایل ڈ ی اے ایونیو ون میں پودا لگایا۔ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے شہریوں میں مفت پودے تقسیم کیے۔اس موقع پر ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے کہا کہ جشن آزادی کے موقع پر ہر شہری کو کم از کم ایک پودا لگانا چاہیے۔ایل ڈی اے اپنی سکیموں اور پرائیویٹ سیکٹر کے ساتھ مل کر دو لاکھ سے زائد پودے لگائے گا۔شجر کاری کے حوالے سے شہریوں میں آگہی مہم چلائی جائے گی۔ ایل ڈی اے رواں ماہ اپنی تمام سکیموں میں شجرکاری مہم چلا رہا ہے۔ایل ڈی اے سٹی اور ایونیو ون میں بھی ” پلانٹ اے ٹری فار پاکستان” کے تحت پودے لگائے جارہے ہیں۔چیف انجینئر ایل ڈی اے، ایڈیشنل ڈی جی یوپی، پراجیکٹ ڈائریکٹر، ڈائریکٹر ایل ڈی اے سٹی اور ڈائریکٹر انوائرمنٹ نے بھی پودا لگایا۔
Read Next
46 منٹس ago
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی زیر صدارت ایل ڈی اے کے مختلف امور بارے اجلاس
4 دن ago
حضرت سیدعلی بن عثمان ہجویری المعروف داتاگنج بخش رحمۃ اللہ علیہ کاسالانہ عرس،چار اگست کو ایل ڈی اے سٹیزن فیسلیٹیشن سنٹر اورتمام دفاتربند رہیں گے
6 دن ago
*ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا داتا دربار توسیعی منصوبے اور بھاٹی چوک انڈر پاس کا دورہ، چہلم حضرت امام حسین اور حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری کے عرس سے قبل ترقیاتی منصوبوں پر حفاظتی اقدامات کا جائزہ*
1 ہفتہ ago
وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد اور ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کاداتا دربار اور بھاٹی چوک انڈر پاس کا دورہ
1 ہفتہ ago
پارلیمانی سیکرٹری برائے ہاؤسنگ سلطان باجوہ کا ایل ڈی اے سیٹیزن فیسلیٹیشن سنٹر کادورہ،طاہر فاروق کی بریفنگ
Related Articles
*ڈی جی ایل ڈی اے کی بھاٹی چوک اور سرکلر روڈ پر واسا کی ٹیموں کو بروقت نکاسی یقینی بنانے کے لیے دو شفٹوں میں ٹیمیں تعینات کرنے کی ہدایت*
2 ہفتے ago
وائس چیئرمین میاں مرغوب احمد کاڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کے ہمراہ داتا دربار اور بھاٹی چوک انڈر پاس کا دورہ،اقرار حسین کی بریفنگ
2 ہفتے ago
*ڈی جی ایل ڈی اے کاجاری ترقیاتی منصوبوں کا دورہ، بارشوں کے دوران ترقیاتی منصوبوں پر حفاظتی اقدامات اپنانے کی ہدایت*
2 ہفتے ago


