خیبرپختونخوا حکومت نے انتظامی افسران کے تبادلوں اور تعیناتیوں کے سلسلے میں گریڈ 20 کے افسر سعادت حسن کو پرنسپل سیکرٹری ٹو گورنر خیبرپختونخوا تعینات کر دیا ہے اس سلسلے میں متعلقہ حکام کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
سعادت حسن اس سے پہلے ڈپٹی کمشنر کوہاٹ ڈپٹی کمشنر دیر لوئر سیکرٹری سیاحت آثار قدیمہ و عجائب گھر خیبرپختونخوا اور دیگر اہم عہدوں پر اپنی خدمات ایمانداری سےسر انجام دے چکے ہیں
Read Next
22 گھنٹے ago
خیبرپختونخوا،ای رجسٹری، لینڈ ریکارڈ مینجمنٹ سسٹم اور ایف بی آر کے درمیان ڈیجیٹل انضمام کا افتتاح
2 دن ago
ٹی ایم ایز ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن کی بروقت ادائیگی ان کی اولین ترجیح ہے،مشیر بلدیات خیبرپختونخوا آصف رفیق
4 دن ago
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کی گورنر خیبر پختونخواں فیصل کریم کنڈی سے ملاقات
6 دن ago
عمران خان وزیر کو دوبارہ ڈائریکٹر جنرل خیبرپختونخوا ہاؤسنگ اتھارٹی مقرر
7 دن ago
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ڈاکٹر فخر عالم عرفان کی زیرِ صدارت ریگولیٹری اصلاحات پر جائزہ اجلاس
Related Articles
خیبرپختونخوا میں فوری طور پر بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کیا جائے،لوکل کونسلز ایسوسی ایشن
7 دن ago
بجٹ میں اعلان کردہ کم ازکم تنخواہ کا فی الفور نوٹیفکیشن جاری کیا جائے،پاکستان ورکرز فیڈریشن
7 دن ago
A meeting with the ADB team was held under the chairmanship of the Additional Chief Secretary Planning and Development, Khyber Pakhtunkhwa
1 ہفتہ ago



