پنجاب اسمبلی نے مجموعی طور پر 270 ارب 53 کروڑ روپے کے 10 مطالبات زر منظور کر لئے،
ایوان نے محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر کے 31 ارب71 کروڑ 49 لاکھ روپے کے مطالبات زر کی منظوری دے دی.ایوان نے میڈیکل ایجوکیشن کے 11 ارب 38 کروڑ 50 لاکھ کے مطالبات زر کی منظوری دے دی.ایوان نے سکول ایجوکیشن کے 12 ارب 11 کروڑ 89 لاکھ کے مطالبات زر کی منظوری دے دی. ایوان نے سکول ایجوکیشن کے 13 ارب 18 کروڑ 10 لاکھ کے مطالبات زر کی منظوری دے دی.ایوان نے محکمہ پولیس کی 9 ارب 43 کروڑ روپے کے مطالبات زر کی منظوری دے دی.ایوان نے محکمہ پولیس کے 3 ارب 9 کروڑ روپے کے مطالبات زر کی منظوری دے دی.اپوزیشن کی 4 تحریک کٹوتی مسترد کر دی گئیں، ایوان نے محکمہ کمیونیکیشن اینڈ ورک کے 4 کروڑ 70 لاکھ کے مطالبات زر منظور کر لئے.ایوان نے محکمہ کمیونیکیشن اینڈ ورک کے 74 ارب 5 کروڑ کے مطالبات زر منظور کر لئے. پنجاب اسمبلی اجلاس کا ایجنڈا مکمل ہونے پر بروز ہفتہ دوپہر 1بجے تک کے لئے ملتوی کردیا گیالوکل گورنمنٹ کے115 ارب 18 کروڑ 60 لاکھ کے مطالبات زر منظور کر لئے، ایوان نے لوکل گورنمنٹ کے 31 کروڑ 40 لاکھ روپے کے مطالبات زر منظور کر لئے۔اپوزیشن کی 5 تحریک کٹوتی مسترد کر دی گئیں۔





