ترجمان محکمہ ہاؤسنگ پنجاب کے مطابق واسا بھکر کے ڈپٹی ایم ڈی رضوان اکبر کو معطل کر دیا گیا ہے۔رضوان اکبر کیخلاف پیڈا ایکٹ 2006 کی دفعہ 6 کے تحت کارروائی کی گئی ہے۔معطل افسر واسا بھکر کے ایم ڈی کا اضافی چارج بھی سنبھالے ہوئے تھے۔سیکرٹری ہاؤسنگ کے حکم پر رضوان اکبر کو فوری طور پر فرائض سے سبکدوش کر دیا گیا۔ معطل افسر کو ڈی جی پنجاب واٹر اینڈ سینیٹیشن اتھارٹی لاہور کو رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
Read Next
2 دن ago
*بلوچستان نیپا کے گریڈ 18 کے زیرِ تربیت افسران کا محکمہ ہاؤسنگ پنجاب کا دورہ*
2 دن ago
*یو ای ٹی لاہور اور الجزاری اکیڈمی کے درمیان پائیدار آبی حل کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط*
3 دن ago
*پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے کام سمارٹ ایگزیکیوشن پلان کے تحت مکمل کئے جائیں:نورالامین مینگل*
5 دن ago
روڈا کاراوی شہر میں کمرشل نادہندگان کیخلاف آپریشن،متعدد کاروباری مراکز سربمہر
6 دن ago






