راوی زون میں اینٹی کرپشن لاہور ریجن-A نے مجسٹریٹ حامد ناصر کی موجودگی میں شہباز علی کو 45,000 روپے بطور رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا اور وسیم شاہ TRI، خرم شاہ انفورسمنٹ انسپکٹر اور رانا عقیل انفورسمنٹ انسپکٹر کو مقدمہ میں نامزد کرکے کارروائی شروع کردی گئی ہے ان کے خلاف اینٹی کرپشن میں FIR درج کرلی گئی ہیں ۔

Read Next
3 دن ago
اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کاکرپٹ عناصر کے خلاف میگا آپریشن جاری /723 افراد گرفتار
1 ہفتہ ago
محکمہ اینٹی کرپشن کی پھرتیاں،بغیر تفتیش،شواہد گرفتاریاں،افسران باعزت رہا،بیوروکریسی پر ہاتھ ڈالنے میں بھی ناکامی
اگست 27, 2026
پنجاب میں کرپٹ عناصر کے خلاف اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کا میگا آپریشن،درجنوں گرفتاریاں
اپریل 15, 2026
پنجاب حکومت کی کچھ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ٹریفک چالان کی رقم میں کمی
اپریل 4, 2026