سیلز ٹیکس رجسٹریشن اور ٹیکس ادائیگی نہ کرنے والوں کے خلاف پی آر اے کا سخت ایکشن۔۔تفصیلات کے مطابق انفورسمنٹ افسران نے مختلف شہروں میں کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد پوائنٹس کو بھاری جرمانے عائد اور نوٹسز جاری کیے۔ رجسٹریشن ،ریکارڈ کی عدم فراہمی اور جعلی انوائسز پر کارروائیاں عمل میں لائی گئیں۔ علاؤہ ازیں متعدد نادہندگان کو فوری ٹیکس ادائیگی اور رجسٹریشن مکمل کرنے کیلئے نوٹسز جاری کیے گئے۔ چیئرمین پی آر اے معظم اقبال سپرا نے صوبہ بھر میں انفورسمنٹ آپریشنز کو مزید تیز کرنے اور بلا امتیاز کارروائی جاری رکھنے کی ہدایت کردی۔ صوبے میں ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلئے مختلف سیکٹرز کی مسلسل مانیٹرنگ اور ڈیٹا ویریفکیشن بھی کی جارہی ہے۔ ترجمان نے عوام سے گزارش کی ہے کہ پکی رسید نہ دینے والے فوڈ پوائنٹس یا سروسز سیکٹر کیخلاف آن لائن شکایات کا اندراج کروائیں۔
Read Next
3 دن ago
چیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی معظم اقبال سپرا سے ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے نمائندگان کی ملاقات
4 دن ago
*پنجاب میں وسیع پیمانے پر پٹواریوں اور رجسٹری محررز کے تبادلے*
5 دن ago
*پنجاب کے ریسٹورنٹس،ہوٹلز میں کچن آرڈر،غیر ادا شدہ، پری یا عارضی بل جاری کرنا ممنوع ہوگا۔*
1 ہفتہ ago
*یوم آزادی پر پنجاب ریونیو اتھارٹی میں خصوصی تقریب، پرچم کشائی کا اہتمام*
2 ہفتے ago
*پنجاب ریونیو اتھارٹی کا ہوٹلز اینڈ ریسٹورنٹ سیکٹرز میں جاری کردہ رسیدوں سے ٹیکس خردبرد روکنے کا فیصلہ*
Related Articles
*الیکٹرانک انوائس مانیٹرنگ سسٹم پر عملدرآمد نہ کرنیوالے کاروباری مراکز کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ*
3 ہفتے ago
*سروسز سیکٹر سے ٹیکس وصولیوں اور رجسٹریشن کے عمل کو مزید مؤثر بنایا جائے گا۔ معظم اقبال سپرا*
جولائی 17, 2026




