قائد پاکستان مسلم لیگ (ن) محمد نوازشریف نے آزاد جموں وکشمیر کے عوام سے کیا ہوا وعدہ پورا کردیا -وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی طرف سے جدید ترین 10 الیکٹرو بسوں کا تحفہ آزادکشمیر پہنچ گیا -آزاد کشمیر آمد پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے راہنماؤں، کارکنوں اور اہل علاقہ نے نعروں سے الیکٹرو بسوں کا استقبال کیا -اسلام آباد سے جدید ترین الیکٹرو بسوں کا دستہ گزشتہ روز آزاد کشمیر کے لئے روانہ ہوا تھا -الیکٹرو بسوں پر بینرز آویزاں تھے جن پر وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی تصویر اور آزادکشمیر کے لئے تحفہ کے الفاظ لکھے گئے ہیں – پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے مظفرآباد میں پہلے انتخابی جلسے میں آزادکشمیر کیلئے الیکٹرو بسوں کا تحفہ دینے کا اعلان کیا تھا -وزیراعلی مریم نوازشریف نے 72 گھنٹے میں آزاد کشمیر کے عوام سے کیا ہوا وعدہ پورا کر دیا-
Read Next
18 گھنٹے ago
وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ارکان اسمبلی کو جاری ڈویلپمنٹ پراجیکٹس کے معیار اور شفافیت پر نظر رکھنے کی ہدایت کردی
2 دن ago
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سی ایم ای بائیک سکیم فیز ٹوکا آغاز
3 دن ago
ہر تحصیل میں الیکٹروبس چلے گی،پنجاب میں تحصیل کی سطح پر الیکٹروبس سروس کا آغاز جنوری سے کر دیا جائے گا
4 دن ago
پنجاب کے ہر ضلع میں ”سپیشل روڈ مینٹیننس اسکواڈ“قائم کرنا فیصلہ،وزیراعلیٰ مریم نوازنے منظوری دے دی
4 دن ago
حکومت پنجاب نے 7 ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے،نوٹیفکیشن
Related Articles
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے (جنوبی، مرکزی اور وسطی ایشیا)ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے نائب صدرینگ منگ یانگ کی ملاقات
5 دن ago
حکومت پنجاب نےپی ایم ایس کے 47 افسران کو گریڈ 18 میں ترقی دے دی ڈپٹی سی او ایم سی ایل محمد جمیل بھی شامل
1 ہفتہ ago




