پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے کراچی کے میئر مرتضٰی وہاب نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو کراچی کے میئر مرتضٰی وہاب نے ضلع وسطی میں کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کو یونی ورسٹی کا درجہ دینے سے متعلق بریفنگ دی۔ ڈسٹرکٹ سینٹرل میں کراچی میٹروپولیٹن یونی ورسٹی شہید ذوالفقار علی بھٹو کا خواب تھا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو میئر کراچی کی بریفنگ،کراچی میٹروپولیٹن یونی ورسٹی کے درجنوں طلباء کو اسکالر شپس بھی دی ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو میئر کراچی نے تفصیلات فراہم کیں۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کراچی کے ضلع وسطی میں میٹروپولیٹن یونی ورسٹی کا قیام خوش آئند ہے۔کراچی کے ضلع وسطی میں عباسی شہید اسپتال کا معیار بھی شہید ذوالفقار علی بھٹو کے اس اسپتال سے متعلق وژن کے مطابق کیا جائے۔
Read Next
3 گھنٹے ago
*وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے منور چورنگی انڈر پاس کا افتتاح کر دیا*
4 گھنٹے ago
*میئر حیدرآباد کاشف علی شورو کی کشمیری برادری کے معززین اور ووٹرز سے ملاقات*
1 دن ago
گلگت بلتستان ریونیو اتھارٹی کا قیام،سندھ حکومت تعاون کرے گی
1 دن ago
*وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے رین ایمرجنسی ڈیسک قائم کردیا*
1 دن ago





