چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ابرار احمد مرزا کی زیر صدارت صوبائی زکواۃ کونسل گلگت بلتستان کا اننچاسویں اجلاس چیف سیکریٹری کانفرنس ہال گلگت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکریٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و زکواة اینڈ عشر گلگت بلتستان رحمان شاہ ، ایڈ یشنل سیکریٹری فنانس گلگت بلتستان، ایڈمنسٹریٹر زکواۃ عشر اقبال جان کے علاوہ صوبائی زکوٰة کونسل کے تمام اضلاع کے ممبران شریک ہوئے ۔اجلاس کا آغاز باقاعدہ تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ اسکے بعد سیکریٹری زکواۃوعشر گلگت بلتستان رحمان شاہ نے چیف سیکریٹری/چیئرمین صوبائی زکوٰة گلگت بلتستان کو زکواۃ ڈجیٹلائز نظام کے تقسیمات اور اس میں پیشرفت اور ایشوز کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دے دیا۔اجلاس میں زکوٰة فنڈ مالی سال 2025-26 کی رقم مبلغ 76502736 (سات کروڑ پینسٹھ لاکھ دو ہزار سات سو چھتیس روپے) کی منظوری بھی دے دی گئے جوکہ مستحقین زکواة میں تقسیم ہوگی۔
Read Next
2 گھنٹے ago
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین نے سی ایم سیکریٹریٹ میں سٹیزن کمپلین سیل کا افتتاح کر دیا
2 گھنٹے ago
لینڈ ریفارمز ایکٹ پر جلد عملدرآمد کیلئے تمام ڈپٹی کمشنر اپنے متعلقہ اضلاع میں ایک موضع کو ماڈل بنائیں وزیر اعلٰی گلگت بلتستان
1 دن ago
گلگت بلتستان کابینہ کے مزید پانچ وزراء کی تقرری کی سمری کی منظوری دے دی گئی
2 دن ago
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین نے فیالونگ واٹر ڈائیورژن پروجیکٹ کر دیا
3 دن ago
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کی تمام اضلاع کے نمبرداروں سے ملاقات،اہم ہدایات جاری
Related Articles
گلگت بلتستان کا تعلیمی میدان میں ایک اور شاندار کارنامہ؛ عائشہ احمد شہزاد نے آغا خان ایگزامینیشن بورڈ میں صوبائی سطح پر پہلی پوزیشن حاصل کر لی
4 دن ago
گلگت بلتستان کابینہ کا اجلاس، لوکل گورنمنٹ الیکشن ایکٹ 2014 (ترمیمی) بل کی منظوری، بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ناگزیر ہے،وزیر اعلٰی
5 دن ago
وزیراعلیٰ کی درخواست پر وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان کے لئے 1 لاکھ 50 ہزار میٹرک ٹن گندم اور 22 ارب روپے کی سبسڈی جاری کر دی
6 دن ago


