اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 20 دسمبر 2026 کو شیڈول تھے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے 12 نومبر 2026 کے حکم پر الیکشن کمیشن نے انتخابی پروگرام معطل کیا۔الیکشن کمیشن نے 21 اکتوبر 2026 کو جاری کردہ انتخابی شیڈول معطل کردیا۔5 نومبر 2026 کو انتخابی شیڈول میں کی گئی
ترمیم بھی معطل کردی گئی۔اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول آئندہ سماعت تک معطل رہے گا۔الیکشن کمیشن نےباضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا،
نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کا عمل عدالتی حکم تک روک دیا گیا ہے






