حکومت پنجاب نے پی ایس او ٹو وزیر اعلٰی پنجاب ثقلین سلیم تبدیل کر دیا ہے۔ ثقلین سلیم کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے۔وزیر اعلٰی سیکرٹریٹ میں تقرری کے منتظر محمد ابراہیم شاہ پی ایس او تو وزیر اعلٰی پنجاب تعینات کر دیا گیا ہے۔چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔
Read Next
18 گھنٹے ago
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کی 28ویں نیشنل سکیورٹی ورکشاپ کے وفدکی ملاقات
3 دن ago
پنجاب بیوروکریسی تقرروتبادلے،محمد اطہر مسعود ڈی جی لیبر ویلفیئر،نوید شہزاد مرزا ایم ڈی سیڈ کارپوریشن تعینات
3 دن ago
مریم نواز شریف نے سی ایم سولر پینل سکیم فیز ٹو کی منظوری دے دی،تعداد 90ہزار سے بڑھا کر ایک لاکھ کرنے کا حکم
4 دن ago
گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ کوریڈور شہر کے ٹرانسپورٹ نظام میں ایک اہم پیش رفت ثابت ہوگا،چیف سیکرٹری پنجاب
4 دن ago






